مبتداد خبر
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (نحو) جملۂ اسمیہ کے دونوں جز یعنی جس کے معتلق کچھ کہا جائے اور جو کچھ کہا جائے، مسند الیہ و مسند۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (نحو) جملۂ اسمیہ کے دونوں جز یعنی جس کے معتلق کچھ کہا جائے اور جو کچھ کہا جائے، مسند الیہ و مسند۔